رہبر معظم سید علی خامنائی مختلف عالمی سیاسی ومذہبی شخصیات کی نظر میں
1۔ کیوں امام خامنائی؟
آیت اللہ بہجت
کچھ لوگوں نے آیت اللہ بہجت سے کہا: آغا خامنائی ابھی رہبربننے کے لیے جوان ہیں۔ انہوں نے جواب میں فرمایا: ایک دفعہ کہا تھا علی علیہ السلام جوان ہیں اور ان کو خلافت سے منع کیا گیا ، اسی کی پشیمانی سات پشتوں کے لیے کافی ہے۔
2۔ کیوں امام خامنائی؟
آیت اللہ بہاء الدینی: ایک دن آیت اللہ بہاء الدینی
برچسب: خامنائی,شخصیت,
نویسنده: هیراد اکبریپور
تاريخ: پنجشنبه
30 شهريور
1396 ساعت: 12:54